National

فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس، نئی کابینہ کا اعلان، طاہر نجفی صدر منتخب

Faisalabad(94 news) فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصل آباد کے تمام فوٹو جرنلسٹس نے شرکت کی اجلاس میں نادر مان، اسدللہ،ظفراللہ خان، ندیم شاہ، جاوید مہیس، انیس، منان، عثمان بٹ، عدنان، آصف غوری، رومی، شیخ شرافت، مرزا ہارون، علی حسن،ملک سعید اقبال، تصور عباس،محمد طاہر ، خلیل الرحمن، چوہدری نعیم، قیصراقبال ، عقیل پرویز، راشد،رانا لیاقت،محمد شاہد، شہباز علی۔ ودیگر نے شرکت کی۔

جنرل اجلاس میں تمام فوٹو جرنلسٹ کے متفقہ فیصلہ کی روشنی میں فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس میں صدر محمد طاہر نجفی، جنرل سیکرٹری ظفراللہ خان، نائب صدر تصور عباس، جوائنٹ سیکرٹری شیخ شرافت، اور فنانس سیکرٹری جاوید مہیس کو منتخب کیا گیا جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں علی حسن، ملک سعید اقبال،ندیم شاہ، مرزا ہارون، عدنان، قیصر، لیاقت علی ۔ ۔نئی منتخب ہونے والی فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی باڈی پرتمام جرنلسٹس نے اعتماد کا اظہارکیا، مہمانان گرامی میں سنیئر فوٹو جرنلسٹ خلیل الرحمن،نعیم چوہدری، سابق سیکرٹری پریس کلب ساجد علی، محمد شاہد تجارتی رہبر ۔ڈاکٹر جمیل ملک ۔رانا راشد علی ۔ملک ظہور شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button