international

Saudi Arabia, Egypt, UAE and US joint military exercises

مسلح افواج کی مشترکہ فوجیں مشقیں ایگل رسپانس 2018 بحر احمر میں جاری ہیں،

Persecutor, Abu Dhabi(It seeks efficiency)Saudi Arabia, USA, United Arab Emirates and Eagle joint military exercises in response to Egypt's armed forces 2018 Red Sea will continue, Pakistan, Jordan and South Korea participate as an observer in the military exercises. According to international sources, Saudi Arabia, USA, United Arab Emirates and Eagle joint military exercises in response to Egypt's armed forces 2018 بحر احمر میں جاری ہیں۔ یہ مشقیں چند روز تک جاری رہیں گی جن میں پاکستان، اردن اور جنوبی کوریا مبصر ممالک کے طورپر شرکت کریں گے۔مصر کی مسلح افواج کے ترجمان کرنل تامر الرفاعی نے بتایا کہ جنگی مشقوں کا مقصد دوست اور برادر ملکوں کی عسکری مہارتوں کا تبادلہ اور عسکری تعاون کے امکانات میں اضافہ کرنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بحر الاحمر میں جاری فوجی مشقوں میں بارودی سرنگوں سے نمٹنے، راستوں کے تحفظ، بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے جدید آلات کا تعارف، ریمورٹ کنٹرول گاڑیوں اور مشتبہ بحری جہازوں کی تلاشی جیسے امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button