National
Threats to former Chief Justice, Pir Zaheerul Hasan of banned TLP 35 Year sentence


Lahore (94 news) TLP invalidated in the case of threatening former Chief Justice Qazi Faiz Isa (تحریک لبیک پاکستان) کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے پیر ظہیرالحسن شاہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔ مجرم کے خلاف 2024 میں دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔



