international

Storm in America 2 Thousands of flights cancelled

94 نیوز۔ امریکا میں موسم سرما کے طوفان سے 2 Thousands of flights were canceled 15 ہزار تاخیر کا شکار ہیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔

نیویارک، وسکونسن، الی نوائے، انڈیانا اور مشی گن میں 9 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروبار کی بجلی منقطع ہے۔ ایک الگ سسٹم کے باعث کیلی فورنیا میں غیرمعمولی موسم کا سامنا ہے جہاں بیشتر علاقے تیز ہواؤں اور موسم سرما کےطوفان کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔

دوسری جانب اوہائیو ویلی اور جنوبی حصے میں گرمی کی شدت سے نیا رکارڈ بننے کا امکان ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلوریڈا کے علاقوں میں پارہ 31 سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button