international

Afghan Taliban take photos of the damaged aircraft of the United States and uydyujary

Kandahar (94 news) The Afghan Taliban have claimed about the plane that crashed in Ghazni that several officials of the American intelligence agency CIA have died in the plane crash. . Taliban spokesman Zabihullah Mujahid said in a statement that a special American plane was in the area for a secret mission in Deh Yaq district of Ghazni when it crashed. The Taliban claimed that all the crew and several senior American CIA officers were killed..

امریکی ذرائع نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ امریکی فوج اس سے متعلق تحقیقات میں مدد کر رہی ہے غزنی کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے ابتدائی طور پر مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا تھا کہ مسافر بردار طیارہ ضلع دہ یک میں گرا ترجمان نے بتایا تھا کہ بظاہر طیارہ تکینکی خرابی کے باعث گرا اور گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ طیارہ تھا کون سا اور کس کی ملکیت تھا غزنی پولیس کے سربراہ احمد خالد وردک کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ ضلع دہ یک کے مرکز سے تین کلومیٹر دور سوڈو گاﺅں میں پیش آیا جسے غیر محفوظ علاقہ سمجھا جاتا ہے ابتدائی طور پر یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہ طیارہ افغان ایئر لائن آریانا کا ہے لیکن کمپنی نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ طیارہ ان کا نہیں ہے.آریانا کے نائب اور سرپرست میر واعظ مرزکوال نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ جس وقت طیارہ گرا تھا اس وقت آریانا ایئرلائن کی صرف دو پروازیں تہران سے کابل اور دوسری پرواز قابل سے انڈیا کے لیے فضا میں تھیں اور دونوں اپنی منزل تک پہنچ چکی ہیں.افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں گرنے والا طیارہ امریکی ایئر فورس کا ہے طالبان کے زیر قبضہ علاقے ضلع دہ یک کے سیدو خیل گاﺅں سے مختلف عالمی نشریاتی ادارے کو ملنے والی ویڈیو میں تباہ شدہ طیارے کا ملبہ دیکھا جا سکتا ہے غزنی صوبے کے گورنر وحید اللہ کمزئی نے کہا ہے کہ گرنے والا طیارہ غیر ملکی ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ طیارہ کس ملک کا ہے؟ اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ طالبان کے زیرانتظام علاقے میں مسافر طیارہ گرا ہے طالبان ترجمان زبیح اللہ مجاہد کی جانب سے پشتو میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ’ ’دشمن کا انٹیلی جنس طیارہ سیدو خیل میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تمام عملے کے ارکان اور سی آئی اے کے اعلیٰ اہلکار مارے گئے ہیں“دوسری جانب ایک اعلیٰ امریکی دفاعی عہدیدار جو حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں کوئی امریکی اہلکار ہلاک نہیں ہوا جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں. In the pictures that have come out so far, the mark of the US Air Force can be clearly seen on the destroyed plane..

Afghan Taliban take photos of the damaged aircraft of the United States and uydyujary

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button