international
Despite the Israeli restrictions, over 100,000 Palestinians offered Friday prayers at Al-Aqsa Mosque


Jerusalem (94 news) 100,000 in Al-Aqsa Mosque despite Israeli restrictions 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔
عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس اورمسجد اقصٰی کے گرد اسرائیلی فورسز نے چیک پوسٹیں اور رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصٰی کے باب الاسباط پر اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو اندر جانے سے روک دیا۔ مسجد اقصٰی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر سیکڑوں فلسطینیوں نے باب الاسباط جانے والی سڑک پر نماز جمعہ ادا کی۔



