National

Medications for the treatment of corona were approved

Karachi (94 news) Drug Regulatory Authority of Pakistan (Drape) نے پاکستان میں وبائی بیماری کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی ہے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے کونویلسینٹ پلازمہ سے کورونا وائرس کے مریض کے علاج کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ڈریپ حکام کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی اور آغا خان کراچی کی تحقیقات پر کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے تین سرکاری اسپتالوں میں کلوروکوائن اور ہائیڈروایکسی کلوروکوائن سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button