قومی

کراچی: گجر نالہ پر تجاوزات کیخلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں

کراچی(94 نیوز) کراچی میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔

تفصٰلات کے مطابق کراچھی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا، امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رینجرز سے بھی مدد طلب کی گئی ہے جبکہ پولیس، سٹی وارڈن، کے الیکٹرک، سوئی گیس، واٹر بورڈ سمیت دیگر اداروں کی ٹیموں کو موقع پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تمام افسران و اہلکاروں کو صبح 7 بجے گجر نالہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close