National

عمران خان نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا

Islam Abad (94 news) وزیراعظم عمران خان نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا،

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، وزیراعظم پیکج کے تحت بہت سے لوگوں نے دو دو پلاٹ لیے، بیوروکریسی میں پلاٹوں کی بندر بانٹ ہوتی ہے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس اور وزیراعظم عمران خان کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب میں اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم غریب طبقے کیلئے ریلیف پیکج کا بھی اعلان کرینگے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close