National

Prime Minister Imran Khan will address the nation this evening

Islam Abad (94 news) وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے یہ بات بتائی ہے کہ وزیرِ اعظم اپنے خطاب میں ملک کی تاریخ کے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا خطاب کچھ دیر تک ریکارڈ کر لیا جائے گا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیر ِاعظم عمران خان اپنے خطاب میں ملکی معاشی صورتِ حال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button