قومی

بے قوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے’ لیکن بھارت?? ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (94نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ چند دنوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی چل رہی ہے جو پلوامہ واقعہ سے شروع ہوئی ،اس معاملے پر بھارت نے بے وقوفی سے کام لیا ۔

بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا کہ بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے لیکن بھارت دشمنی میں بھی بے وقوف نکلا،وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر بھارت نے کوئی غلط اقدام کیا تو حملے کا سوچیں گے نہیں بلکہ کریں گے ،وزیراعظم کے اس بیان کے بعد میں نے بھی اس معاملے پر بہت تفصیل سے بات کی تھی ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close