the game
BCB announces no Premier League this year


Dhaka (94 news) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے رواں سال بنگلا دیش پریمئیر لیگ نہ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث ایونٹ نہیں ہوگا جبکہ آٹھ ٹیموں کا ایونٹ رواں سال کے ڈومیسٹک کیلنڈر میں شامل نہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا انعقاد اب اگلے سال ہی ممکن ہے۔