National

Karachi: Preparations for a major operation against encroachments on Gujjar Nala from today

Karachi(94 news) کراچی میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔

تفصٰلات کے مطابق کراچھی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا، امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رینجرز سے بھی مدد طلب کی گئی ہے جبکہ پولیس، سٹی وارڈن، کے الیکٹرک، سوئی گیس، واٹر بورڈ سمیت دیگر اداروں کی ٹیموں کو موقع پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تمام افسران و اہلکاروں کو صبح 7 بجے گجر نالہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button