Imran Khan's hint to make Rameez Raja chairman PCB


Lahore (94 news) Prime Minister Imran Khan gave the indication to former national cricketer Rameez Raja as the new chairman of PCB.
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو اگلے 3 سال کیلئے توسیع نہ دینے سے آگاہ کر دیا ہے ۔
کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان رمیز راجہ کا نام بطور ممبر بورڈ آف گورنرز کو بھجوائیں گے۔ اس سے قبل نئے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے معاملے پر پیش رفت سامنے آئی تھی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین بننے کے امیدوار رمیز راجہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تھے۔
Remember that 59 Rameez Raja on behalf of Pakistan 57 Test and 198 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔ رمیز راجہ کو ان کے بالوں کے سٹائل کی وجہ سے ریمبو بھی کہا جاتا ہے۔ سابق کپتان انٹرنیشنل و ڈومسٹک کرکٹ میں کمنٹری کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور انہیں کرکٹ کا راجہ بھی کہا جاتا ہے۔ رمیز راجہ 1992ء ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم بھی حصہ تھے، اور انہوں نے ہی ورلڈ کپ فائنل میں تاریخی کیچ پکڑا تھا۔ اس کے علاوہ سابق کپتان کو فلم سازی کا بھی شوق ہے، انہوں نے بھارتی فلم تور باز میں بطور کریٹیو ڈائریکٹر خدمات سرانجام دی تھیں۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازت 28 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔ انہیں 2018ء میں چیئرمین پی سی بی تعینات کیا گیا تھا۔



