Journalism is the main pillar of the state, Zafar Dogar Senior Journalist pays tribute to the services of journalists

Working journalists will continue to fight for rights, Shahid Ali President Press Club

Faisalabad (94 news) Radio Pakistan Faisalabad FM 93 The current live program based on the current situation “Contact” میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر فیصل آباد کے سینئیر ترین، نامور صحافی، اینکر پرسن، تجزیہ کار، کالم نگار اور پریس کلب کے سابق صدر ظفر ڈوگر اور نامور صحافی، بیورو چیف، صدر پریس کلب و جرنلسٹ رائئٹس ایکٹوسٹ شاہد علی نے میزبان پروگرام میاں ندیم احمد کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن بڑی اہمیت کا حامل ہے، آج پوری دنیا میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آج کے دن منانے کا مقصد صحافیوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ صحافت جو کہ ریاست کو اہم ترین ستون ہے اسکی اہمیت کو کسی بھی طرح کم نہیں کیا جا سکتا، صحافت کوئی عام شعبہ نہیں یہ جان جوکھوں کا کام ہے کہ ایک صحافی معاشرے کی آںکھ ہے، معاشرے کی زبان ہے، معاشرے کے کان ہیں اور مظلوم طبقے کی طاقتور آواز ہے۔ جو معاشرے کی اصلاح کےلئے اپنی جان تک قربان کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ آمریت اور صحافت ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ حق کی خاطر قلم کیساتھ اور آواز کیساتھ حق کی جنگ لڑتے ہوئے کئی صحافیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ لیکن کسی بھی مجرم کو سزا نہیں دی گئی۔ انہوں نے حامد میر، ارشد شریف اور دیگر کئی صحافیوں کے نام لیتے ہوئے کہا کہ انکے مقدمات کا کیا بنا؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کریں، انکو ہراساں کرنے والے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کریں تاکہ حق اور سچ کی فتح ہو۔ انہوں نے سول سوسائٹی کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سول سوسائٹی سوشل میڈیا کے ذریعے حق کا ساتھ دے اور سچ کا ساتھ دے نہ کہ غلط لوگوں کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے مزید سوالوں کی جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ غلط طریقے کیساتھ اس شعبہ میں داخل ہونے والوں کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اور ورکنگ جرنلسٹ کی ہم قدر کرتے ہیں۔ اور ان کے حقوق کی خاطر ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ دونوں مہمانوں نے آج کے دن کے حوالے سے صحافیوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سچ اور مظلوم کا ساتھ دیں۔ یہ صحافت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیا مالکان اپنے ورکرز کا بھی خیال رکھیں انکی معاشی ضروریات پورا کرنا انکی ذمہ داری ہے۔ اگر مالکان اپنے میڈیا ورکرز کا خیال رکھیں گے تو کام میں اور بہتری پیدا کی جا سکتی ہے۔ اس موقع پر مہمان شخصیات نے ریڈیو پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں ریڈیو پاکستان فیصل آباد کی آواز سنی جا رہی ہے اور یہ پروگرام کرنا بھی آگاہی کی ایک کڑی ہے۔ دونوں مہمانوں نے لسنرز کے سوالوں کے جوابات بھی دئے۔

Mian Nadeem Ahmed, while launching the program, said that the word journalism came out of the book, which is an Arabic word. Research on any matter and then the name of the process of delivering it to readers, viewers or audiences in a sound, visual or written form. Journalists are called journalists. Although there are many components of the technically the meaning of journalism, the most important point that is linked to journalism is to keep the public informed. In addition to providing information about institutions such as government agencies and trade, journalism also highlights the culture of any society, including the components of art, sports and discrimination. Administration, image journalism, features and documentaries are the main tasks in the work associated with the Department of Journalism.
1605The newspaper printed in AD is considered the first newspaper in the world. The world's first English newspaper, which lasted from 1702 to 1735, is considered the first most popular newspaper.
In modern times, journalism has taken a completely new direction and influenced public opinion. The public's reliance on newspapers to get information is the proof of the success of journalism. Now, along with newspapers, the mass public is also accessed through television, internet and radio, which has made it very easy to get information about the happenings in the world.



