National
Senate elections in Khyber Pakhtunkhwa, Murad Saeed and Mirza Afridi 6 And of the opposition 5 Candidate successful


Peshawar (94 news) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں پی ٹی آئی نے 6 And the opposition parties 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرووٹ ڈالے گئے اور اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا۔
تفصیلات کے مطابق غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی، پی ٹی آئی کے مرادسعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری جنرل نشستوں پرجیتے۔اپوزیشن جماعتیں 3 جنرل نشستوں پرکامیاب ہوئیں، ن لیگ کے نیاز احمد، پیپلزپارٹی کے طلحہ محمود اور جےیوآئی کے عطاء الحق جنرل نشستوں پر جیتے۔



