تقریبات/سیمینارز

سینئیر فوٹو گرافر محمد صادق ملک مرحوم کا تعزیتی ریفرنس 23 مئی ہفتہ کو دوپہر 2 بجے فیصل آباد پریس کلب میں ہوگا

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) پروفیشنل فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد اور فیصل آباد پریس کلب کے اشتراک سے سینئیر فوٹو گرافر محمد صادق ملک مرحوم کے لیے تعزیتی ریفرنس 23 مئی بروز ہفتہ کو دوپہر 2 بجے فیصل آباد پریس کلب میں سابق صدر اور گروپ لیڈر شاہد علی فیصل آباد پریس کلب کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ پروفیشنل فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد کے قائمقام صدر چوہدری محمد امین ، جنرل سیکرٹری سعید احمد سومی اور فنانس سیکرٹری شوکت سلطان بٹ نے کہا ہے کہ اس تعزیتی ریفرنس کے لیے ۔ صحافی حضرات کو اطلاع کر دی گئی ہے وقت مقررہ پر پہنچ کر مشکور فرمائیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button