Daisy awards ceremony held at Public School lathyanualh
بچوں نے ملی نغموں، تقاریر اور اصلاحی ڈراموں کے ذریعے حاضرین کے دل موہ لئے


Deadly (94 news) ڈیزی پبلک ھائی سکول 194ر ب کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد میاں محمد حسین کی صدارت میں ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤندرز میاں ندیم احمد جبکہ مہمانان اعزاز میاں تنویر حسین ایڈووکیٹ،پروفیسر غلام محی الدینمیاں عبدالخالق، چوہدری شاہد رشید،رانا ارشاد خاں، چوہدری محمد اکرم، رانا فرحان طاہر اور میاں نذیر احمدماہر تعلیم تھے۔ اس موقع پر والدین، بچوں اور مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
The position holder students received awards ceremony ghy
Children ceremony speeches, national songs and presented a corrective table and garner praise from all srkah.
Fiza Batool talented student matriculation examination institution 2018 Special trophy for outstanding performance in the area, the shield and cash prize.
مہمانِ خصوصی میاں ندیم احمد صاحب نے والدین کو اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور ادارہ کی علاقہ بھر میں معیار تعلیم کی کاوشوں کو سراہا۔ پرنسپل میاں عثمان نے ادارہ کی علاقہ میں میعار تعلیم کے سلسلے میں بہتری کے لئے اپنی کاوشوں اور جہدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم کیا ۔



