کامرس
ڈالر مزید سستا ہو گیا
کراچی (94 نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر آ گیاہے، گزشتہ چار روز کے دوران ڈالر 4 روپے 21 پیسے سستا ہو اہے ۔