Commerce
The dollar has become more expensive this morning


Karachi (94 news) امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 8 After money becomes expensive 222 روپے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 221 Rs. 92 The money was closed.
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
Of Pakistan Stock Exchange 100 Index 238 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42095 پر آ گیا ہے۔



