National
Price Control Magistrate Riyaz Hussain Anjum Fines the Granfos


Faisalabad (94 news) ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی مختلف اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی پاداش میں گرانفروشوں کو 25 Fined Rs.
انہوں نے سرگودھاروڈ ودیگر علاقوں میں 50، انسپکشنز کرکے پھل وسبزی،چکن ودیگر اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے اور نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر دکانداروں کو جرمانے کئے۔انہوں نے کہا کہ پرائس چیکنگ کا عمل مستقل بنیادوں پر جاری ہے اور گرانفروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔



