قومی

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم کے 11 گرانفروشوں کو جرمانے

فیصل آباد(94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے ستیانہ روڈ سمیت دیگر شاہرات پر اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے ہوئے 11 گرانفروشوں کو 12 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

انہوں نے مارکیٹوں وبازاروں میں پھلوں وسبزیوں،چکن اور کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 54۔ انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے سمیت نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر ایکشن لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button