Commerce

The dollar fell further against the Pakistani rupee

Karachi (94 news) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ آج انٹر بینک میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں اب تک 1.42 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 218.50 Selling at Rs.

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھنے میں آرہی ہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 Index 42 thousand 85 پوائنٹس پر تھا۔ کچھ ہی دیر کے بعد بہتری آنا شروع ہو گئی جس کے بعد ا ب تک 100 Index 221 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 42 thousand 307 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button