National

The losers in the political arena came down to a low point, Maryam Aurangzeb

Islam Abad (94 news) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز سے سیاسی میدان میں ہارنے والے کا کم ظرفی پر اتر آنا اعتراف شکست ہے۔

مریم اورنگزیب نے (The) لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہارنے والے کا کم ظرفی اور دشنام طرازی پر اتر آنا اعتراف شکست ہے۔ چوراہوں پر جملے کستے کردار آئینی منصب پر بیٹھے، یہ معاشرے کا زوال ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اس شر سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔ یہ وہی ہے جو خاتون صحافیوں کو لفافے کہہ کر خاموش کرانا چاہتا ہے۔ خواتین کے لباس کو جرم کی وجہ قرار دینے والا اپنی خرافات سے سیاسی مدمقابل خاتون کو ڈرانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔

In addition, Prime Minister Shahbaz Sharif, former President Asif Zardari, MQM leader Khalid Maqbool Siddiqui, other political leaders, civil society and women have also reacted strongly to Imran Khan's speech.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button