National

Former Foreign Minister Sardar Asif Ahmed Ali has passed away

Lahore (94 news) سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی لاہور میں انتقال کرگئے۔

سردار آصف احمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ سیاست سے کنارہ کشی کرچکے تھے۔

سردار آصف احمد علی کا انتخابی حلقہ قصور تھا۔ ان کا شمار بردبار سیاست دانوں میں ہوتا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button