international

The moon of Ramadan has been sighted in Saudi Arabia, tomorrow will be the first day of fasting

Riyadh (94 news) سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے کل پہلا روزہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے، جن میں چاند دیکھنے کے لیے پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، دوسری جانب ترجمان اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 19 Feb 2026 کو ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button