National
Bushra was again in action


Lahore (94 news)The Khan's wife and First Lady Bushra visited the shelter to be set up by the government in Lahore home and instructed to complete jldaz skin.
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دورہ شیلٹر ہوم کے دوران ان کی دوست فرح خان بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ غریبوں کے مسائل حل ہوں ، حکومت نے مختلف مقامات پر شیلٹر ہوم بنائے ہیں ، جن کے پاس جگہ اور خوراک نہیں ان کی خدمت خاتون اول کی اولین ترجیح ہے ۔بشریٰ بی بی نے شیلٹر ہوم کے دورہ کے دوران غریب عوام کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا بھی جائزہ لیا ۔ بشریٰ بی بی نے شیلٹرہوم کے دورے کے بعد داتا دربار پر حاضری دی اور چاردر چڑھائی ۔



