National

Rising cases of corona virus, will schools close again or not?

Islam Abad (94 news) ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس پھیلنے کی شرح تیزی کیساتھ بلند ہورہی ہے۔ ایسی صورتحال میں سکول کھلیں رہیں گے یا بند ہونگے، فیصلہ آج کیا جائے گا۔یہ بات وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔

He said that on Wednesday 10 Vaccination for the elderly is being started across the country from March.
He hoped that the current situation would be brought under control as soon as possible. (This is COC) Talking during the program, he said that the number of corona cases in Pakistan has increased in the last one week but the situation is not the same as it was in November last year. Or in December.
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ تعلیمی ادارے بند کرنے یا کھلے رکھنے کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔ اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔دوسری جانب کورونا کیسز میں اضاکے معاملے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے انتظامیہ کو خبردار کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ کورونا کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ سامنے آ رہا ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز سب سے زیادہ سامنے آ رہے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے 6 فیصد سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔ڈی ایچ او نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ایمرجنسی بنیادوں پر کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے تجویز دی ہے کہ تعلیمی اداروں میں حاضری 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button