کامرس

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (94 نیوز) انٹر بینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 217.88 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 217.79 روپے پر بند ہواتھا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close