Events / Seminars

Director General Social Welfare Punjab Faiz Naeem Waraich's visit to industrialist Faisalabad

Faisalabad (94 news) ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب فیض نعیم وڑائچ نے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر پلاننگ سلمان،ڈائریکٹر عرفان گوندل،صفدر علی،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مزمل یار، مینجرادارہ زاہدہ ناز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزائن ضیاء مجید اور دیگر بھی موجود تھے۔

ڈی جی سوشل ویلفیئر پنجاب نے اے ڈی پی سکیموں پر عملدرآمد، ادارہ کے ریکارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے سروسز ڈلیوری میں بہتری کے اقدامات پر مینجر کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے مختلف ٹریڈز میں کورسز کرنیوالی طالبات میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے۔ مینجر ادارہ نے ڈی جی کو انتظامی امور اور ادارہ میں سکھائے جانے والے کورسز کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button