Events / SeminarsNational
Congratulations to Malik Sarwar of Najaf Nawaz on being appointed District Education Officer Elementary


Faisalabad (94 news) نجف نواز ضلعی صدر لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد نے اپنے وفد کے ہمراہ ملک محمد سرور کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیصل آباد تعینات ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی ۔
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز ، چیئرمین رانا محمد منیر،نائب صدر لیاقت علی گل ،آفس سیکرٹری محمد طیب صدیقی، یونین ممبر ملک عادل ولی نے ملک محمد سرور کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیصل آباد تعینات ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی۔ اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔