National

General elections across the country 8 It was agreed to do it on February

Islam Abad (94 news) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر کی ملااقت میں عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا۔

آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمشن کو ہدایت کی تھی کہ آج ہی صدر پاکستان سے ملاقات کرکے تاریخ مققر کی جائے اور عدالت کو بتایا جائے۔ الیکشن کمشنر اور صدر پاکستان کی طویل ملاقات میں 8 فروری بروز جمعرات کو عام انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کل 8فروری کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button