National

Hearing on Imran Khan's 6, Bushra Bibi's bail application 4 Postponed to June

Islam Abad (94 news) Imran Khan's 6 And his wife, Bashari Bibi's hearing on a bail plea 4 جون تک ملتوی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی آئی وکلا نے سماعت ملتوی کرکے آئندہ تاریخ پر دلائل دینے کی استدعا کردی۔

پی ٹی آئی وکیل نے کہاکہ آج 190ملین پاؤنڈز کیس اور دوپہر میں سائفر کیس کی ماعت ہے،جج افضل مجوکا نے کہاکہ میں گزشتہ سماعت پر بھی لمبی تاریخ دینا چاہ رہا تھا،آپ نے ہی ضمانتوں پر دلائل کیلئے آج کی تاریخ رکھوائی،پی ٹی آئی وکیل نے کہاکہ ہمیں لگا سائفر کیس ختم ہو جائے گا لیکن آج سماعت مقرر ہے،گزشتہ سماعت پر اڈیالہ جیل حکام نے بتایا تھا کہ ویڈیو لنک سسٹم ہری پور سے آ رہا ہے،ویڈیو لنک سسٹم آ چکا ہے، اڈیالہ جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی حاضری کی ہدایت کی جائے،عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت 4جون تک ملتوی کردی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button