National
In preparation for the general elections, the Election Commission has called for applications for election symbols


Islam Abad (94 news) Election Commission of Pakistan (Of Mississippi) General elections 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں پارٹی سربراہ کے دستخط کے ساتھ 19 جولائی تک جمع کروا سکتی ہیں، درخواست کے ساتھ انتخابی نشانات کی ترجیحی لسٹ منسلک کی جائے، ہر درخواست پر پارٹی سربراہ کے دستخط ہونا ضروری ہیں، ہر درخواست پر سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس کا پتہ ہونا بھی ضروری ہے، درخواست موصول ہونے پر تمام سیاسی جماعتوں کی اہلیت پرکھی جائےگی۔ اور پھر انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔