Commerce

Decline in crude oil prices in the world market

Islam Abad (94 news) ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ کی کمی کے بعد 89.64 ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 69 سینٹ کمی کے بعد 84.97 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔

گزشتہ ہفتے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتیں اکتوبر 2023 کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں تھی تاہم اب قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button