National

Raid by Riyaz Hussain Anjum, 6 Arrest the dealer

Faisalabad(94 News City Reporter) ایڈمن آفیسر ڈی سی آفس/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج اور6، افراد کو موقع سے گرفتار کرادیا۔انہوں نے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے شہر کے بعض علاقوں کا دورہ کیا اور پھل و سبزی، چکن، روٹی، کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کی چیکنگ کے لئے205، انسپکشنز کیں اور گرانفروشی پر دکانداروں کو21 ہزار روپے جرمانہ کیا۔انہوں نے دکانوں پرنرخناموں کی موجودگی بھی چیک کی اور واضح کیا کہ بنیادی اشیاء ضروریہ کی اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف قانون متحرک ہے لہذا خلاف ورزی سے باز رہا جائے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button