قومی

ریاض حسین انجم کا مختلف مارکیٹوں وبازاروں کا دورہ، گرانفروشوں کو جرمانے

فیصل آباد(94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں میں پھل وسبزیاں اور کریانہ کی اشیاء سمیت چکن کی اوورچارجنگ پر گرانفروشوں کو 15 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

انہوں نے مدینہ ٹاؤن،سوساں روڈ،جڑانوالہ روڈودیگر علاقوں میں نرخنامے آویزاں نہ ہونے کی شکایات پر مختلف مقامات پر 52۔انسپکشنز کیں اورخلاف ورزی پر ایکشن لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button