Events / Seminars

First aid training to women of Rescue 1122 in Darul Aman

Faisalabad(94 news) انچارج دارالامان صوفیہ رضوان کی زیرنگرانی ریسکیو1122 کے سٹاف نے ادارہ میں مقیم خواتین کو فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی۔

اس موقع پر میڈ ورکر،سائیکالوجسٹ اور انسٹرکٹرز بھی موجود تھیں۔ ریسکیو1122 کے عملہ نے ہنگامی حالات میں فرسٹ ایڈ کے طریقہ کار سے تفصیلی اور پریکٹیکل طور پر آگاہ کیا۔ انچارج دارالامان نے ریسکیو 1122 کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ مفید مشوروں سے آگاہی ملی۔انہوں نے کہا کہ ایسے تربیتی سیشنز کا انعقاد تسلسل سے جاری رہے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close