National

Educational institutions are also unlikely to open in January” Minister of Education

Karachi(94 news) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا۔

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتا کہ سکولز جنوری میں بھی کھولے جا سکیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ اس سال کوئی طالب علم بغیر امتحان پاس نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 26 From november 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close