international

Turkey, terrorist attacks on defense installations, reports of casualties

Ankara (94 news) Terrorists have attacked the Aerospace Industries located in the capital of Turkey, as a result of which there are fears of deaths and injuries of many people.

ترک وزیرداخلہ علی یارلیکایا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے کارروائی کر رہی ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ تازہ خبروں کے لیے حکومت سے جاری ہونے والے بیانات پر انحصار کریں۔عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ حملہ آوروں کی جانب سے ایرو سپیس انڈسٹری میں کام کرنیوالے متعدد ملازمین کو یرغمال بنا لیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 The terrorists have been killed.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button