Interesting and strangeNational

Together with a woman in Abbottabad 7 Birth of children

Abbottabad (94 news) خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق 34 سالہ خاتون کا تعلق ضلع بٹ گرام سے ہے، خاتون کے ہاں پیدا ہونے والوں بچوں میں 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔

ہسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام بچے نارمل ہیں تاہم قبل از وقت پیدائش کے باعث انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ خاتون پہلے بھی 2 بیٹیوں کی ماں ہے، ماں اور تمام بچے صحت مند ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button