National

Overseas Pakistanis break all records of sending remittances

Karachi (94 news) اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوور سیزپاکستانیوں نے ایک سال میں 38 Billion 30 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے، مالی سال 25-2024 میں ترسیلات زرکی آمد میں 27 The percentage increased.

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 25-2024 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8 ارب ڈالرز زیادہ بھیجے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2025 پاکستانی محنت کشوں نے 3 Billion 40 Crore 60 لاکھ ڈالرز وطن بھیجے، جون 2024 کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔ معاشی ماہرین کے مطابق ترسیلات زر بڑھنے سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جون میں سب سے زیادہ 82 Crore 32 لاکھ ڈالر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے بھیجے، دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ 71 Crore 72 لاکھ ڈالر یو اے ای سے پاکستانیوں نے وطن بھیجے، برطانیہ سے 53 Crore 76 لاکھ ڈالر اور امریکا سے 28 Crore 12 لاکھ ڈالر پاکستانیوں نے وطن بھیجے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button