National

Efforts are being made to make the transparency of elections doubtful, Election Commission

Islam Abad (94news) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے انتخابات کی شفافیت مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں ای سی پی ترجمان نے کہا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرز عمل مناسب نہیں ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن پرعزم ہے کہ عام انتخابات صاف اور شفاف ہوں گے۔

ای سی پی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کے صاف اور شفاف ہونے کو یقینی بنایا جائے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close