National

Summer vacation begins in schools

Faisalabad (94 news) Today in all schools across Punjab including Faisalabad (June 1) سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق اسکولز یکم جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے اور یکم اگست سے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا۔

گزشتہ روز اسکول کے آخری دن بچے بہت خوش دکھائی دیئے اور گرمیوں کی چھٹیوں کے پلان مرتب کرتے رہے۔

واضح رہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے اسکولوں میں امتحانات لیے گئے تھے اور اب یکم اگست سے طالب علم نئی کلاسز میں آئیں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close