National
Army shot down a spy drone India, DG ISPR


Rawalpindi (94 news) India kajasus US Army margraya the ISPR also confirmed.
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایاہے کہ’’ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ،یہ ڈرون ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹرمیں گرایا گیا جو کہ جاسوسی کے لئے گھوم رہا تھا۔

D India spy drone in G ISPR 150 M came in Pakistani territory.



