National
Eid-ul-Fitr holidays 20 From April to 24, the summary will be sent to the Prime Minister


Islam Abad (94 news) The Cabinet Division has sent the summary regarding the Eid-ul-Fitr holidays to the Prime Minister.
تفصیلات کے مطابق عید پر 5 چھٹیاں دی جائیں گی، چھٹیوں کا آغاز 20 اپریل جمعرات کے روز سے ہوگا جبکہ آخری چھٹی 24 اپریل پروز سوموار کو ہوگی۔
چھٹیوں کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔
واضح رہے کہ اس سال عید الفطر کا چاند 21 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کی شام ہوگا تاہم اس شام عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، لہذاعید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔



