National
Announcement of holidays on Eid, how many holidays will be made for government employees who take holidays on Saturday and Sunday?


Islam Abad (94 news) حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چار چھٹیوں کی منظوری دیدی، عید الفطر کی چھٹیاں 10 اپریل سے 13اپریل تک ہوں گی۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید پر بدھ سے ہفتے تک چھٹیاں ہوں گی ،ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کرنیوالے سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ہونگی۔



