The biggest news so far Pakistan's Sharif


Islam Abad (94news) Commander NOC has been issued special directives of the Prime Minister of the Islamic coalition Sharif, Pakistan's former Army Chief 8 Before the Cabinet was new NOC issued after it has been approved and submit NOC Supreme Court.
ذرائع کے مطابق فخر پاکستان، سابق آرمی چیف راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھنے کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان کے سابق سپہ سالار راحیل شریف کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور عوام کی رائے میں راحیل شریف کا اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ ہونا پاکستان کیلئے فخر کا باعث ہے۔ یہ راحیل شریف ہی تھے جن کی کاوشوں سے پاکستان میں دہشت گردی کے ناسور پر بہت حد تک قابو پایا گیا۔ جبکہ بین الاقوامی سطح پر راحیل شریف کی خصوصی کاوشوں کے باعث ہی اسلامی ممالک دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اتحاد بنانے پر راضی ہوئے۔



