National

17 June is not far away, The law will make its own way:Shahbaz Gul

Lahore (94 news) معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے ردعمل میں کہا ہے کہ 17 جون بھی کوئی دور نہیں، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

شہبازگل نے کہا کہ شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا۔ شریف خاندان مشرف دور سے بچتا آ رہا ہے، عام شہری کو پولیس اٹھا کر وین میں پھینکتی ہے، امیر اور غریب کیلئے قانون برابر ہونا چاہئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شریف خاندان بیماری کے نام پر جھوٹ بول کر بیرون ملک فرار ہو جاتا ہے، ان کا سورج غروب ہو چکا، جو ادارے شریف برادران سے ڈرتے ہیں وہ انہیں بھی دوسرے مجرموں کی طرح ڈیل کریں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close