National

What did the President of Pakistan say in his message on Martyrs Day?

Islam Abad (94 news) یوم تکریمِ شہداء پر صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

وڈیو پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ فوج کے جوانوں اور افسران نے قربانیوں کی بدولت پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ملکی سرحدوں کا دفاع کیا اور دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

انہوں نےکہا کہ آج کے دن عہد کریں ہم اپنے بہادر شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ ان کی عزت کریں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button